صدر مملکت آصف علی زرداری چین سے وطن واپس پہنچ گئے

کراچی (قدرت روزنامہ) صدر مملکت آصف علی زرداری 5 روزہ دورۂ چین مکمل کرنے کے بعد کراچی پہنچ گئے۔

“دنیا نیوز ” کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری کراچی میں 5 روز قیام کریں گے، صدر مملکت سے پیپلزپارٹی کراچی کے رہنما ملاقاتیں کریں گے۔

کراچی میں جاری منصوبوں کے حوالے سے صدر مملکت کو بریفنگ دی جائے گی اور صدر مملکت نوتعمیر شدہ کراچی سٹیڈیم کا افتتاح بھی کریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *