کراچی، پسنی سے تعلق رکھنے والے نوجوان کو لڑکی نے گولی مارکر قتل کردیا

پسنی(قدرت روزنامہ)پسنی سے تعلق رکھنے والے نوجوان کو کراچی میں لڑکی نے گولی مارکر قتل کردیا آمدہ اطلاعات کے مطابق کلگ کلانچ پسنی سے تعلق رکھنے والے شاہنواز ایاز نامی نوجوان کو کراچی کے علاقے شرافی میں لڑکی نے گولی مارکر قتل کردیالعش جناح اسپتال منتقل کردی گئی مزید معلومات جاری ہیں ہے۔