اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ماہرین کے مطابق ہفتے میں کم از کم ایک بار کُھل کر رونا دماغی صلاحیتوں کو بہتر بناتا ہے۔\ماہرین کہتے ہیں کہ آنسوؤں سے رونا چاہئیے کیونکہ اس کے نتیجے میں ذہنی تناؤ سے بھی نجات ملتی ہے۔جاپان کی ایک تحقیق سے پتی چلا ہے کہ بالغ اور نا بالغ افراد کے لئے ہفتے میں کم از کم ایک بار کھُل کر آنسوؤں سے رونا مفید ہے۔
اس کے نتیجے میں طالبِ علموں اور سخت ذہنی محنت کرنے والے افراد میں پائے جانے والے ذہنی اور اعصابی تناؤ میں کمی واقع ہوتی ہے۔
ماہرین کی جانب سے ہنسنے، آرام کرنے اور کافی کا ایک کپ پینے سے بہتر اور زیادہ مؤثر رونے کو قرار دیا گیا ہے جبکہ رونے کے دوران آنکھوں سے آنسوؤں کا بہنا ضروری ہے۔ماہرین برائے ذہنی امراض کا کہنا ہے کہ رونے کے لئے جذباتی فلموں کا سہارا لیا جا سکتا ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق…
راولپنڈی(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما زین قریشی نے کہا ہے کہ…
لاہور(قدرت روزنامہ)علامہ اقبال ایئر پورٹ پر دبئی کے مسافر کے قبضے سے اڑھائی کلو گرام…
کراچی(قدرت روزنامہ)سینیئر اداکار فیصل قریشی کی اہلیہ ثنا فیصل کی جانب سے حال ہی میں…
گابا(قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے آسٹریلیا کے خلاف میچ کے بعد…
لاہور (قدرت روزنامہ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مظفر آباد میں مسافر وین…