تبّت کریم میں یہ ملائیں اور چہرے کے تمام دانے غائب، جانیئے ڈاکٹر اُمِ راحیل کا بتایا ہوا حیرت انگیز گھریلو نسخہ
تبت کریم سے دانے دور کرنے کا حیرت انگیز نسخہ 2 چائے کے چمچ تبت کریم لیں، اب اس میں گندھک آملہ سار کا آدھا چائے کا چمچ ملائیں، یہ آپ کو با آسانی پنسار سے مل جائے گا، اس کو تھوڑا مائلڈ کرنے کے لئے اس میں کسی بھی اچھے برانڈ کا وائٹننگ سی سیرم مکس کریں، اب اس کریم کو اچھی طرح مکس کریں اور روزانہ اسے چہرہ صابن سے دھو کر رات کو اسے لگا کر سو جائیں ایک ہفتے کے استعمال سے ہی دانے اور داغ دھبے حیرت انگیز طور پر دور ہو جائیں گے . . .