حریم شاہ نے اپنے شوہر سے محبت کا اظہار کردیا

کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے اپنے شوہر سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے ایک ویڈیو شیئر کی ہے .
اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے حریم شاہ نے اسے خاص طور پر اپنے شوہر بلال شاہ سے منسوب کیا ہے .

اسکے علاوہ بھی حریم شاہ نے اپنے شوہر کے ہمراہ متعدد ویڈیو پوسٹ کی ہیں جن میں سے بہت سی ویڈیو متنارع قسم کی ہیں اور جنہیں دیکھ کر صارفین نے شدید غصے کا بھی اظہار کیا ہے . ٹک ٹاکر حریم شاہ آئے روز انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں، ان کی متعدد ویڈیو سیاسی شخصیات اور اداکاروں کے ساتھ سوشل میڈیا پر موجود ہیں . خیال رہے کہ حریم شاہ اکثر اپنے مداحوں کے ساتھ سرگرمیاں شیئر کر تی رہتی ہیں جس پر انہیں تنقید کا شکار بھی کرنا پڑتا ہے . . .

متعلقہ خبریں