شعیب ملک سے صحافی کا بھارتی ٹیم کی شکست پر سوال ! آگے سے انہوں نے کیا جواب دیا؟ جان کر ثانیہ مرزا بھی حیران رہ جائیں
انہوں نے کہا کہ حسن علی فائٹر ہے وہ کم بیک کرے گا ، ایک دو چمیز میں پرفارمنس نہیں ہوئی تو کوئی زیادہ بڑی بات نہیں ہے ، حسن علی میچ ونرکھلاڑی ہے، بابراعظم کی کپتانی میں نکھار آتا جارہاہے ، بابر کی سب سے اچھی بات یہ ہے کہ وہ کپتانی میں بیٹنگ کا پریشر نہیں لے رہے ہیں ، پہلے اور اب کے بابراعظم میں بڑافرق ہے . شعیب ملک نے بھارتی ٹیم کی شکست پر تبصرے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ کسی دوسری ٹیم پر تبصرہ نہیں کرنا چاہتا ، ہمار افوکس پاکستان ٹیم اور میچز پر ہے ، ورلڈ کپ کے دوران اپنی ریٹائرمنٹ سے متعلق بھی نہیں سو چ رہاہوں ، آئی سی سی ٹورنامنٹ میں مستقل مزاجی اچھی بات ہے . ٹیم مینجمنٹ نے واضھ کیاہے کہ اپنا فوکس صرف شاٹ پر رکھیں ، نتائج آپ خود نہیں دے سکتے ، مینجمنٹ کے اعتماد سے کھلاڑیوں پر دباﺅ کم ہوا . ان کا کہناتھا کہ بائیو سیکیور ببل آسان نہیں ہے ، اچھی بات یہ ہے کہ ببل میں اس وقت فیملیز ہمارے ساتھ ہیںجس سے زیادہ مشکل نہیں ہوئی . ان کا کہناتھا کہ پاکستان نے بہت اچھی کرکٹ کھیلی ہے،پاکستان ٹیم اگلے میچز کی تیاری کررہی ہے . . .