پٹرول کی ستائی عوام پر بڑا ظلم ، مزید پانچ یا دس نہیں کتنے روپے کا اضافہ کر دیا گیا ؟
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پہلے ہی غریب عوام کی پہنچ سے دور ایل پی جی کی قیمت میں مزید 13 روپے 20 پیسے کا اضافہ کر دیا گیا جس کے بعد ایل پی جی کی قیمت 216 روپے 90 پیسے فی کلو ہو گئی ۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں حالیہ اضافے کے بعد گھریلو سلنڈ کی قیمت میں 155 روپے 8 پیسے اضافہ ہوا ہے ۔ اوگرا کی جانب سے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔