100اور 1500روپے مالیت کے پرائز بانڈز رکھنے والوں کیلئے خوشخبری آگئی

لاہور(قدرت روزنامہ)سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگزحکومت پاکستان کی جانب سے جاری کئے جانے والے 100اور1500روپے مالیت کے انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی 15نومبر کو ہو گی . 100روپے مالیت کے سٹوڈنٹس بانڈزکاپہلا انعام 7لاکھ روپے کا ایک،دوسرا انعام 2لاکھ روپے مالیت کے تین اور تیسرا انعام ایک ہزارروپے مالیت کے 1199انعامات ہوں گے .

1500روپے کے قومی انعامی بانڈزکی کا پہلا انعام 30لاکھ روپے کا ایک ، دوسراانعام 10لاکھ روپے کے 3اور تیسرا انعام 18500روپے مالیت کے 1696انعامات ہیں . . .

متعلقہ خبریں