پاکستان میں آج 17 فروری 2025کو ڈالر سمیت دیگر غیر ملکی کرنسیوں کے ریٹس


کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستانی روپیہ آج بھی انٹربینک اور اوپن مارکیٹ دونوں میں امریکی ڈالر اور دیگر غیر ملکی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم ہے۔
چونکہ آج ہفتے کا پہلا تجارتی دن ہے، اس لیے دن کے دوران کرنسی کی شرحوں میں تبدیلی متوقع ہے۔ پاکستانی روپیہ آج ڈالر کے مقابلے میں کچھ پیسے بڑھ سکتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *