سیف علی خان بڑے بیٹے کو ’شُوٹنگ‘ سکھانے لگے

راجستھان (قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکار سیف علی خان اپنے بڑے بیٹے تیمور علی خان کو شُوٹنگ سکھانے لگے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سیف علی خان آج کل اپنے بیٹے کو رائفل سے نشانے بنانے سکھانے میں مصروف ہیں۔
انٹرنیٹ پر گردش کرتی تصاویر میں چار سالہ تیمور علی خان کو والد کے ہمراہ رائفل تھامے ساتھ کھڑے دیکھا جاسکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Filmy Gali (@filmy_gali)


سیف اور کرینہ اس وقت اپنے بیٹوں تیمور اور جیہ کے ساتھ راجستھان میں چھٹیاں گزار رہے ہیں۔