سیف علی خان بڑے بیٹے کو ’شُوٹنگ‘ سکھانے لگے

راجستھان (قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکار سیف علی خان اپنے بڑے بیٹے تیمور علی خان کو شُوٹنگ سکھانے لگے . بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سیف علی خان آج کل اپنے بیٹے کو رائفل سے نشانے بنانے سکھانے میں مصروف ہیں .

انٹرنیٹ پر گردش کرتی تصاویر میں چار سالہ تیمور علی خان کو والد کے ہمراہ رائفل تھامے ساتھ کھڑے دیکھا جاسکتا ہے .

 
View this post on Instagram
 

A post shared by Filmy Gali (@filmy_gali)

سیف اور کرینہ اس وقت اپنے بیٹوں تیمور اور جیہ کے ساتھ راجستھان میں چھٹیاں گزار رہے ہیں . . .

متعلقہ خبریں