بھارت کیخلاف میچ، قومی سکواڈ کراچی سے دبئی روانہ ہو گیا

کراچی(قدرت روزنامہ)آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کیلئے قومی سکواڈ کراچی سے دبئی روانہ ہو گیا۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم 23فروری کو بھارت کیخلاف میچ کھیلے گی،پاکستان ٹیم کل دبئی میں پریکٹس سیشن میں بھی حصہ لے گی۔