کس کس پاکستانی اداکار نے انٹرنیشنل ایوارڈ اپنے نام کرلیا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ترکی میں ہونے والے انٹرنیشنل ایوارڈز کی تقریب میں پاکستان کی شوبز شخصیات نے بھی شرکت کی جبکہ اداکاروں نے اپنی پرفارمنس سے تقریب میں چار چاند لگا دیئے۔

اس تقریب کے دوران پاکستان کی شوبز انڈسٹری کے بہت سے نام ایوارڈز جیتنے میں بھی کامیاب ہوئے۔

پاکستان کی مشہور اداکارہ ایمن خان کو انڈسٹری کی کیوٹسٹ شخصیت کا ایوارڈ ملا ہے جس پر شکرتہ ادا کرتے ہوئے اداکارہ نے ایک پوسٹ بھی جاری کی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by AIMAN MUNEEB (@aimankhan.official)


پاکستانی اداکارہ حرا مانی کو ٹی وی کی بہترین اداکارہ کے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)


اداکار منیب بٹ کو ٹی وی کے بہترین اداکار ہونے کا ایوارڈ دیا گیا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Muneeb Butt (@muneeb_butt)


پاکستانی ٹی وی کے بہترین میزبان کا ایوارڈ احسن خان کو دیا گیا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ahsan Khan (@khanahsanofficial)


اداکارہ زارا نور عباس کو بہترین معاون اداکار کا ایوارڈ دیا گیا ہے۔


پاکستانی انڈسٹری کی بہترین فلم کا ایوارڈ ’باجی ‘ کو دیا گیا ہے جس میں اداکارہ میرا نے مرکزی کردار ادا کیا تھا۔


اداکارہ منشا پاشا اور اداکار فیروز خان کو انڈسٹری کے بہترین اسٹائل اکون کے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mansha Pasha (@manshapasha)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Feroze Khan (@ferozekhan)