یشمیٰ گل کا منفرد انداز مداحوں کو بھاگیا
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف اداکارہ یشمیٰ گل کی تصایر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔
View this post on Instagram
شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ مغربی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔
View this post on Instagram
اس سے قبل یشمیٰ گل نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی۔
View this post on Instagram
شئیر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ کو موسم انجوائے کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔واضح رہے کہ اداکارہ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز لگاتی رہتی ہیں۔