شئیر کی گئی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اشنا شاہ مشرقی لباس پہنی ہوئی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے . اس سے قبل اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں جس کے بعد اداکارہ شدید تنقید کی زد میں آگئیں .View this post on Instagram
شئیر کی گئی تصاویر میں اشنا غیر مناسب لباس زیب تن کی ہوئی تھیں . سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اداکارہ کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا . خیال رہے کہ اُشنا شاہ اپنے بیانات اور سوشل میڈیا پوسٹس کے باعث اکثرو بیشتر خبروں کی زینت بنتی رہتی ہیں . . .View this post on Instagram