مشفیق الرحیم آصف علی کے بیٹ کا معائنہ کرنے لگے،دلچسپ ویڈیو وائرل

دبئی (قدرت روزنامہ) یار یہ رنز کیسے اگلتا ہے۔۔۔۔۔۔بنگلہ دیشی کرکٹر مشفق الرحیم اپنے پاکستانی ساتھی آصف علی کے بیٹ کا معائنہ کرنے پہنچ گئے۔

آئی سی سی کرکٹ اکیڈمی دبئی میں پاکستانی کرکٹ ٹیم جب پریکٹس کے دوران باجماعت نماز کی ادائیگی میں مصروف تھی تو بنگلہ دیشی کرکٹر مشفق الرحیم پاکستانی بیٹر آصف علی کا بیٹ چیک کرنے پہنچ گئے۔ وہ کافی دیر تک بیٹ کو الٹ پلٹ کردیکھتے رہے ۔

بعد ازاں ایک صحافی نے آصف علی سے کہا کہ اب تو آپ کے بیٹ کی ڈیمانڈ ہے، یہ سیالکوٹ سے بنوایا ہے یا باہر سے منگوایاہے۔ آصف علی نے برجستہ جواب دیا کہ میں نے خود بنایاہے۔

یادرہے پاکستانی بیٹر آصف علی نے ورلڈ کپ ٹی 20 میں اپنی جارحانہ بیٹنگ سےحریف ٹیموں پر دھاک بٹھا دی ہے۔ جارح مزاح بلے باز نے دو فتح گر اننگز کھیل کر اپنے خطرناک عزائم ظاہر کردیئے، آصٖف علی نے2 میچز میں اب تک صرف 19 گیندوں کا سامنا کیا اور اس بلے سے 7 چھکے جڑ چکے ہیں۔

Recent Posts

پنجگور ، دو گروپوں میں تصادم ،دو بھائی جاں بحق تین افراز زخمی

پنجگور(قدرت روزنامہ)پنجگور کے علاقے چتکان غریب آباد میں دو گروپوں کے درمیان خونی تصادم دو…

4 mins ago

سیندک، شہری بجلی کے کمبوں سے محروم ،زمین پر لٹکی تار کسی بڑے حادثہ کو رونما کرسکتی ہیں

نوکنڈی(قدرت روزنامہ)کلی خواستی سائندک کے قبائلی رہنماء میر عبدالخالق نوتیزئی نے اپنے جاری کردہ بیان…

10 mins ago

عاطف خان کے الزامات پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا آڈیو پیغام بھی سامنے آگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے محکمہ اینٹی کرپشن کی جانب سے نوٹس بھیجے جانے کے…

25 mins ago

پارلیمان کو ربڑ اسٹمپ بنانا قابل افسوس، یہ جو کھڈے کھود رہے ہیں کل ان میں خود ہی گریں گے، ایمل ولی خان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ و سینیٹر ایمل ولی…

33 mins ago

سروسز چیفس کی مدت ملازمت بڑھا کر فرد واحد کو نہیں، ادارے کو مضبوط کیا، خواجہ آصف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ماضی میں حکمران اپنے…

40 mins ago

سروسز چیفس کی مدت 5 سال،سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 34 ہو گئی، قائم مقام صدر نے بل پر دستخط کر دیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیٹ اور قومی اسمبلی سے منظور ہونے والے تمام 6 بل قائم…

46 mins ago