جیل میں قید پی ٹی آئی رہنما کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کوٹ لکھپت جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر اعجاز چوہدری کو طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق کوٹ لکھپت جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چوہدری کو جیل میں طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
سینیٹر اعجاز چوہدری کی جیل سے اسپتال منتقلی کے وقت سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔
ترجمان اعجاز چوہدری کے مطابق انکی طبیعت اب بہتر ہے تمام دوستوں سے دعاؤں کی درخواست ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *