انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا

کراچی (قدرت روزنامہ)انٹر بینک اور اپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیاہے . تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 75 پیسے سستا ہونے کے بعد 170 روپے 54 پیسے پر بند ہو گیاہے ، جبکہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں 70 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 171 روپے 50 پیسے پر فروخت ہو رہاہے .

. .

متعلقہ خبریں