مینگورہ شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات(قدرت روزنامہ ) مینگورہ شہر اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیئے گئے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی ہے جس کی گہرائی 140 کلومیٹر تھی جبکہ زلزلے کا مرکز افغانستان اور تاجکستان کا بارڈر تھا ۔