آزاد کشمیر: کوچ کھائی میں جا گری، 23 افراد جاں بحق

پلندری (قدرت روزنامہ)آزاد کشمیر کے علاقے پلندری میں منجیاڑی کے قریب مسافر کوچ کھائی میں جا گری . پلندری پولیس کے مطابق پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں 23 افراد جاں بحق اور 9 سے زخمی ہو گئے .

پلندری پولیس کا مزید کہنا ہے کہ کوچ میں 30 سے زائد مسافر سوار تھے . پلندری پولیس نے یہ بھی بتایا ہے کہ حادثے کے زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کیا گیا ہے . . .

متعلقہ خبریں