دلہا دلہن کا زبردست ڈانس۔۔ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

لاہور (قدرت روزنامہ) شادی ایک ایسا بندھن ہے جس میں دو انسان زندگی بھر کے لئے ایک ہو جاتے ہیں ،اور شادیوں میں ہلہ گلہ تو عام سی بات ہے،شادی تھوڑے ڈانس اور ڈھیروں ڈراموں کے بغیر ادھوری لگتی ہے۔

تقریباً ہر روز شادی کی کوئی نہ کوئی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی ہیں جس میں دولہا اور دلہن یا تو اپنے شاندار انداز میں پنڈال میں داخل ہوتے ہیں یا پھر اپنے دیوانہ وار ڈانس پرفارمنس کے لئے مرکزی سٹیج پر ہوتے ہیں۔  ایسی ہی ایک ویڈیو فی الحال انسٹاگرام پر چل رہی ہے جس میں غیر ملکی دولہا اور دلہن کو اپنی   سنگیت نائٹ کے دوران اسٹائلش انٹری کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by WedAbout.com (@wedabout)


ویڈیو میں، جیسے ہی ڈی جے مقبول گانا ‘ان دا گھیٹو’ چلانا شروع کرتا ہے تو دولہا اور دلہن فوراً ڈانس کےلئے اٹھ کھڑے ہوتے ہیں۔جو انسٹاگرام پر خوب وائرل ہو رہا ہے۔