ژالے سرحدی کی تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ژالے سرحدی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی گئی ہیں ۔

View this post on Instagram

A post shared by Zhalay Sarhadi Official (@zhalay)

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ اورنج کلر کے لباس میں بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Zhalay Sarhadi Official (@zhalay)

اس سے قبل ژالے سرحدی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Zhalay Sarhadi Official (@zhalay)

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ کو مغربی لباس میں دیکھا گیا تھا۔یاد رہے کہ اس سے قبل ژالے سرحدی کی اداکارہ منشا پاشا کے ہمراہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Zhalay Sarhadi Official (@zhalay)

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی تھیں۔شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ ژالے کے ساتھ منشا پاشا بھی موجود تھیں۔ان تصاویر میں دونوں اداکاراؤں کو خوش دیکھا گیا تھا۔
اس سے قبل ژالے سرحدی کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی گئی تھیں ۔

View this post on Instagram

A post shared by Zhalay Sarhadi Official (@zhalay)

View this post on Instagram

A post shared by Zhalay Sarhadi Official (@zhalay)

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ گلابی رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں۔