ژالے سرحدی کی تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ژالے سرحدی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں . اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر چند تصاویر پوسٹ کی گئی ہیں .

 
View this post on Instagram
 

A post shared by Zhalay Sarhadi Official (@zhalay)

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ اورنج کلر کے لباس میں بہت خوبصورت لگ رہی ہیں .
 
View this post on Instagram
 

A post shared by Zhalay Sarhadi Official (@zhalay)

اس سے قبل ژالے سرحدی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی تھیں .
 
View this post on Instagram
 

A post shared by Zhalay Sarhadi Official (@zhalay)

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ کو مغربی لباس میں دیکھا گیا تھا . یاد رہے کہ اس سے قبل ژالے سرحدی کی اداکارہ منشا پاشا کے ہمراہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھیں .
 
View this post on Instagram
 

A post shared by Zhalay Sarhadi Official (@zhalay)

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی تھیں . شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ ژالے کے ساتھ منشا پاشا بھی موجود تھیں . ان تصاویر میں دونوں اداکاراؤں کو خوش دیکھا گیا تھا . اس سے قبل ژالے سرحدی کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی گئی تھیں .
 
View this post on Instagram
 

A post shared by Zhalay Sarhadi Official (@zhalay)

 
View this post on Instagram
 

A post shared by Zhalay Sarhadi Official (@zhalay)

شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ گلابی رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی تھیں . . .

متعلقہ خبریں