2 رمضان المبارک کو بینکوں میں تعطیل ہوگی


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)دو رمضان المبارک کو بینکوں میں تعطیل ہو گی۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ 2 رمضان المبارک بروز پیر کو کو بینک زکوٰۃ کٹوتی کے لیے بند رہیں گے۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بینکاری کا شعبہ یکم رمضان کو عوامی لین دین کے لیے بند رہے گا۔
اعلامیے کےمطابق تمام ملازمین معمول کے مطابق کام کے لیے (ماسوائے عوام سے لین دین کے) دفتر میں حاضر ہوں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *