ریلویز پولیس اہلکار کی حاضر دماغی نے خاتون مسافر کی جان بچا لی

لاہور(قدرت روزنامہ)ریلویز پولیس اہلکار کی حاضر دماغی نے خاتون مسافر کی جان بچا لی۔

نجی ٹی وی چینل دنیا پولیس کے مطابق ریلوے پولیس کاکہنا ہے کہ لاہور سٹیشن پر فیملی نے چلتی ٹرین میں جلدبازی سے سوار ہونے کی کوشش کی،ٹرین میں سوار ہوتے خاتون پاؤں سلپ ہونے کی وجہ سے ٹرین کے نیچے آنے لگی، اسی دوران پلیٹ فارم ڈیوٹی کانسٹیبل خاتون کی مدد کیلئے بھاگا اور گرنے سے بچایا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *