اسلام آباد کی مرکزی شاہراہ پر 5سالہ بچے کی گاڑی چلاتے خطرناک ویڈیو نے تہلکہ مچادیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ڈرفٹنگ کا خونی کھیل عروج پر 5 سالہ بچہ آئی ٹین مرکز کی مرکزی شاہراہ پر گاڑی ڈرائیو کرنے لگا بچے کو ٹریفک کے دوران خطرناک انداز میں گاڑی چلاتے دیکھا جا سکتا ہے

ایک گاڑی بچے کو پروٹیکشن دیتی نظر آتی ہے 5 سالہ بچے سے مرکزی شاہراہ پر گاڑی ڈرائیو کرانا والدین کی سنگین غفلت ہے ٹریفک پولیس کی جانب سے کارروائی نہ ہونا سوالیہ نشان ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *