ذرائع کے مطابق افغان حکومت کی درخواست پر بلائی گئی کانفرنس میں پاکستان نے مختلف افغان رہنماؤں کو شرکت کی دعوت دی تھی . افغان فورسز کا 267 طالبان کو ہلاک کرنے کا دعویٰ ذرائع کے مطابق کانفرنس میں افغان طالبان کو شرکت کی دعوت نہیں دی گئی تھی . ادھر دفتر خارجہ نے بھی پاکستان کی طرف سے افغانستان سے متعلق 3 روزہ کانفرنس کے التوا کی تصدیق کی ہے . وزارت خارجہ کے مطابق 17جولائی سے ہونے والی کانفرنس عیدالاضحی کے بعد تک ملتوی کی گئی، کانفرنس کی نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا . . .
(قدرت روزنامہ)افغانستان سے متعلق اسلام آباد میں ہونے والی کانفرنس ملتوی کردی گئی، کانفرنس افغانستان کی درخواست پر ملتوی کی گئی .
افغانستان کے حوالے سے کانفرنس کل دارالحکومت اسلام آباد میں شروع ہونا تھی، جو 3 روز تک جاری رہنا تھی .
متعلقہ خبریں