اسلام آباد(قدرت روزنامہ)دنیا کے مختلف ممالک میں واٹس ایپ، فیس بک اور انسٹاگرام کی سروسز متاثر ہوگئیں جس کی وجہ سے لاکھوں صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق فیس بک کی جانب سے اپنی کمپنی کا نام میٹا رکھنے کے بعد یہ پہلا لمحہ ہے جب اس کی سروسز متاثر ہوئی ہیں۔یاد رہے کہ اکتوبر میں فیس بک اور اس کی ذیلی کمپنیوں انسٹاگرام، واٹس ایپ کی سروسز بھی 7 گھنٹوں تک معطل رہی تھیں۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروز ایڈہانوم گیبریاسس…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)’ستارے زمین پر‘ رواں برس ریلیز ہونے والی وہ فلم ہے جس…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے…
پشاور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما شیر افضل مروت نے پارٹی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے 24 نومبر کو…
لندن(قدرت روزنامہ)لندن ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم پاکستان نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کو دیوالیہ…