ایسا بہت کم ہوتا ہے مگر ورلڈ کپ کے دوران ہی پاکستانیوں کا پسندیدہ ترین کرکٹر ورلڈ کپ سے باہر ہو گیا ، مداحوں کو بڑا دھچکا
دبئی(قدرت روزنامہ)ایسا بہت کم ہوتا ہے مگر ورلڈ کپ کے دوران ہی پاکستانیوں کا پسندیدہ ترین کرکٹر ورلڈ کپ سے باہر ہو گیا ، مداحوں کو بڑا دھچکا ۔۔۔انگلینڈ کے بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر ٹیمال ملز پیر کی انجری کے باعث رواں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے۔
واضح رہے کہ انگلش فاسٹ بولر ٹیمال ملز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سری لنکا کے خلاف میچ میں ان فٹ ہوئے تھے۔انگلینڈ نے اپنے سکواڈ میں ریکی ٹوپلے کو شامل کرلیا ہے۔