ایسا بہت کم ہوتا ہے مگر ورلڈ کپ کے دوران ہی پاکستانیوں کا پسندیدہ ترین کرکٹر ورلڈ کپ سے باہر ہو گیا ، مداحوں کو بڑا دھچکا

دبئی(قدرت روزنامہ)ایسا بہت کم ہوتا ہے مگر ورلڈ کپ کے دوران ہی پاکستانیوں کا پسندیدہ ترین کرکٹر ورلڈ کپ سے باہر ہو گیا ، مداحوں کو بڑا دھچکا . .

. انگلینڈ کے بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر ٹیمال ملز پیر کی انجری کے باعث رواں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے . واضح رہے کہ انگلش فاسٹ بولر ٹیمال ملز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سری لنکا کے خلاف میچ میں ان فٹ ہوئے تھے . انگلینڈ نے اپنے سکواڈ میں ریکی ٹوپلے کو شامل کرلیا ہے . . .

متعلقہ خبریں