جانئے، وہ نشانیاں جو آپ کو تازہ چیزوں کی خریداری میں مدد کرسکتی ہیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مارکیٹ میں آج کل نئی اور تازہ چیزوں کے دھوکے میں پرانی اور بیکار چیزیں دے دی جاتی ہیں اور خریدنے والے کو اس بات کا احساس تب ہوتا ہے جب وہ چیز خرید لیتا ہے۔لیکن آج کے اس آرٹیکل میں روزمرہ استعمال کی جانے والی تازہ چیزوں کی خریداری کے لئے مدد کرنے والی چند نشانیوں کے حوالے سے بتائیں گے۔
تازہ پھل:
پھل کی خریدیاری کے وقت اس بات کا خیال رکھیں کہ پھل اپنی اصل رنگت پر ہو اور ہرے یا زرد دھبے نہ ہوں کیونکہ ہرے نشانات ہونے سے ہوسکتا ہے پھل پوری طرح پکا نہ ہو۔ اور یہ بھی ممکن ہے کہ پھل اندر سے سوکھ چکا ہو۔
اسکے علاوہ پھل کو ہلکے ہاتھوں سے دبائیں اگر پھل بہت زیادہ نرم ہے تو وہ اندر سے خراب ہے اور اگر صرف دب رہا ہے تو اس کا مطلب پھل اچا اور تازہ ہے۔
انڈا:
انڈے کو اٹھا کر کان کے پاس ہلائیں اگر انڈہ تازہ ہوگا تو کوئی آواز نہیں آئے گی لیکن اگر باسی یا خراب ہوگا تو اندر سے کسی چیز کے ہلنے کی آواز آئے گی۔
مرغی:
مرغی لیتے ہوئے اس بات کا دھیان رکھیں کہ مرغی کی جلد پر زیادہ پانی نہ موجود ہو۔

Recent Posts

ہرنائی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، میجر اور حوالدار شہید، 3 دہشت گرد ہلاک

ضلع ہرنائی میں معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کی اطلاع پر سیکیورٹی…

2 hours ago

عمران خان نے کہا ہے کہ 24 تاریخ کا احتجاج مطالبات ماننے تک جاری رہے گا، علیمہ خان

جب تک مطالبات نہیں مانے جاتے احتجاج جاری رہے گا، عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ…

2 hours ago

دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لیے باتیں کم اور کام زیادہ ہونا چاہیے، بلاول بھٹو زرداری

عالمی سطح پر دوست ممالک سے ملکر اِس بین الاقوامی نیٹ ورک کو بے نقاب…

3 hours ago

اسموگ؛ پنجاب میں 17 نومبر تک تمام سرکاری اور نجی اسکول بند رکھنے کا فیصلہ

یہ فیصلہ اضلاع کی جانب سے موصول ہونے والی شکایات کی روشنی میں کیا گیا،…

3 hours ago

توشہ خانہ؛ نیب کی عمران اور بشریٰ کی سزا کالعدم ،کیس ریمانڈ بیک کرنے کی استدعا

میں خود توشہ خانہ کیس میں سزا کے طریقہ کار سے متفق نہیں ہوں، نیب…

3 hours ago

ترقیاتی منصوبوں کے لئے مختص وسائل عوام کے ٹیکسز کا پیسہ ہے ، جن کا ضیاع قطعی قابل برداشت نہیں ،وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبے میں منظورہ شدہ ترقیاتی منصوبوں…

3 hours ago