جانئے، وہ نشانیاں جو آپ کو تازہ چیزوں کی خریداری میں مدد کرسکتی ہیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مارکیٹ میں آج کل نئی اور تازہ چیزوں کے دھوکے میں پرانی اور بیکار چیزیں دے دی جاتی ہیں اور خریدنے والے کو اس بات کا احساس تب ہوتا ہے جب وہ چیز خرید لیتا ہے . لیکن آج کے اس آرٹیکل میں روزمرہ استعمال کی جانے والی تازہ چیزوں کی خریداری کے لئے مدد کرنے والی چند نشانیوں کے حوالے سے بتائیں گے .

تازہ پھل: پھل کی خریدیاری کے وقت اس بات کا خیال رکھیں کہ پھل اپنی اصل رنگت پر ہو اور ہرے یا زرد دھبے نہ ہوں کیونکہ ہرے نشانات ہونے سے ہوسکتا ہے پھل پوری طرح پکا نہ ہو . اور یہ بھی ممکن ہے کہ پھل اندر سے سوکھ چکا ہو . اسکے علاوہ پھل کو ہلکے ہاتھوں سے دبائیں اگر پھل بہت زیادہ نرم ہے تو وہ اندر سے خراب ہے اور اگر صرف دب رہا ہے تو اس کا مطلب پھل اچا اور تازہ ہے . انڈا: انڈے کو اٹھا کر کان کے پاس ہلائیں اگر انڈہ تازہ ہوگا تو کوئی آواز نہیں آئے گی لیکن اگر باسی یا خراب ہوگا تو اندر سے کسی چیز کے ہلنے کی آواز آئے گی . مرغی: مرغی لیتے ہوئے اس بات کا دھیان رکھیں کہ مرغی کی جلد پر زیادہ پانی نہ موجود ہو . . .

متعلقہ خبریں