پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں تیزی کے رجحان میں اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں تیزی کے رجحان میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔
کاروبار کے آغاز پرپاکستان اسٹاک ایکسچنج میں 115000 پوائنٹس کی اہم حد بحال ہوگئی،جس کے بعد ہنڈریڈ انڈیکس 650 پوائنٹس بڑھ کر 115049 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔
سرکلر ڈیٹ ختم کرنے کا حکومتی پلان،آئی ایم ایف منظور کرے گا یا نہیں،آج شرح سود کم ہوگی یا نہیں ؟سرمایہ کاروں کو مانیٹری پالیسی کا انتظار ہے۔