تحریک انصاف سے مذاکرات کیلئے جے یوآئی کا وفد پارلیمنٹ لاجز پہنچ گیا

راولپنڈی (قدرت روزنامہ)تحریک انصاف سے مذاکرات کیلئے جے یوآئی کا وفد پارلیمنٹ لاجز پہنچ گیا۔ وفد مولانا عبدالغفور حیدری اور سینیٹر کامران مرتضی پر مشتمل ہے ۔ پی ٹی آئی کی جانب سے اسد قیصر، بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجہ شریک ۔
دونوں جماعتوں کے درمیان مذاکرات کا باقاعدہ آغاز ہوگا۔ بانی پی ٹی کے مولانا فضل الرحمان کیلئے پیغام پر بات ہوگی۔