60ہزار سے کم تنخواہ والے ملازمین کیلئے اچھی خبر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)جیل کےکم آمدنی والےمستقل اورعارضی معاہدہ ملازمین کیلئےاچھی خبر، ان کی تنخواہ60ہزارسےکم ہے مذکورہ ملازمین کی تفصیلات آئی جی جیل کے دفتر بھجوائی جائیں۔

ایسے ملازمین جودفتر، جیل یا کسی افسرکے ساتھ ڈیوٹی کر رہے ہیں،مذکورہ ملازمین کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں باقاعدہ رجسٹرڈ کروایا جا سکے ،جیل اہلکار کا نام، دفتر یا جیل، عہدہ ، بنیادی سکیل و موجودہ تنخواہ بمعہ الاؤنسز کی تفصیلات طلب کرلی گئیں، آئی جی جیل خانہ جات کے حکم پر مراسلہ جاری کر دیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *