ایوان صدرمیں کابینہ میں شامل ہونےوالےنئےوزرا نے حلف اٹھالیا

اسلا م آباد (قدرت روزنامہ ) ایوان صدرمیں کابینہ میں شامل ہونےوالےنئےوزراکی تقریب حلف برداری
پیرزادہ عمران احمدشاہ نےوفاقی وزیرکےعہدےکاحلف اٹھالیا
ارمغان سبحانی اورڈاکٹرشذرامنصب نےوزیرمملکت کےعہدےکاحلف اٹھالیا
قائم مقام صدریوسف رضاگیلانی نےحلف لیا۔