امریکا میں جہاز کو لینڈنگ کے دوران آگ لگ گئی، ایمرجنسی سلائیڈز کا استعمال

نیویارک (قدرت روزنامہ ) امریکا میں جہاز کو لینڈنگ کے دوران آگ لگ گئی،12افراد زخمی،امریکی میڈیا کے مطابق مسافروں کو ایمرجنسی سلائیڈز کے ذریعے نکالا گیا،زخمی ہسپتال منتقل۔
طیارے میں 6عملے کے ارکان سمیت 178افراد سوار تھے،امریکی میڈیا