پرائز بانڈز رکھنے والوں کیلئے خوشخبری،اہم اعلان کر دیا گیا

کراچی(قدرت روزنامہ)200 روپے مالیت کے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی 17 مارچ بروز پیر کو فیصل آباد میں ہوگی۔
قرعہ اندازی میں پہلا انعام ساڑھے 7 لاکھ روپے کا ایک بانڈ، دوسرا انعام ڈھائی لاکھ روپے کے پانچ بانڈز، جبکہ تیسرے انعام میں 1250 روپے کے 2394 بانڈز کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کیے جائیں گے۔