بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی
خضدار(قدرت روزنامہ)صوبہ بلوچستان کے ضلع خضدار باغبانہ میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کی ہے۔کارروائی کے نتیجے میں دہشتگرد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
دہشتگرد سے خودکش جیکٹ، 2 دیسی ساختہ بم اور کلاشنکوف برآمد کر لی گئی ہیں۔