بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی

خضدار(قدرت روزنامہ)صوبہ بلوچستان کے ضلع خضدار باغبانہ میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کی ہے . کارروائی کے نتیجے میں دہشتگرد کو گرفتار کر لیا گیا ہے .

دہشتگرد سے خودکش جیکٹ، 2 دیسی ساختہ بم اور کلاشنکوف برآمد کر لی گئی ہیں . . .

متعلقہ خبریں