ننھا بلاگر حسب اللہ چھا گیا۔۔۔ویڈیو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی
روس(قدرت روزنامہ)روس کے بہت ہی معروف ننھے بلاگر حسب اللہ کی ترک شیف براک کے ساتھ ویڈیو نےانٹرنیٹ پر دھوم مچا دی۔
روس کے معروف ننھے بلاگر حسب اللہ کی ترک شیف براک کے ساتھ ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل۔ انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے ننھے شیف کی جانب سے براک کے مخصوص انداز کی نقل پسند کی گئی۔https://t.co/vHAa3WJ6DZ pic.twitter.com/IL8p8FnLiy
— العربیہ اردو (@AlArabiya_Ur) November 4, 2021
العریبہ اردو کی جانب سے حسب اللہ کی ٹویٹر پر شئیر کی گئی ویڈیو کے حوالے سے بتایا گیا ہےکہ صارفین نے ننھے شیف کی جانب سے براک کے مخصوص انداز کی نقل پسند کی ہے۔ لوگ اس ویڈیو کو بہت پسند کر رہےہیں اور حسب اللہ کے بارے میں کافی تعریفی کمنٹس کر رہے ہیں۔