موسم کے تیور بگڑ گئے، آج سے بارشیں ،سردی کی شدت بھی ناقابل برداشت ، کس شہر کا موسم کیاہوگا؟جانیے تفصیل
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع آبرالود رہے گا۔۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتربالائی علاقوں میں مطلع ابرآلودرہے گا۔
اس دوران کشمیر،گلگت بلتستان اوربالائی خیبر پختونخوا کے کچھ اضلاع میں بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری۔کل ہفتے کو ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اورپہاڑی علاقوں میں سردرہے گا۔محکمہ موسمیات کا کہناہے اتوار کے روز ملک کے بیشترعلا قوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علا قوں میں سرد رہے گا۔