موسم کے تیور بگڑ گئے، آج سے بارشیں ،سردی کی شدت بھی ناقابل برداشت ، کس شہر کا موسم کیاہوگا؟جانیے تفصیل

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع آبرالود رہے گا . .

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتربالائی علاقوں میں مطلع ابرآلودرہے گا . اس دوران کشمیر،گلگت بلتستان اوربالائی خیبر پختونخوا کے کچھ اضلاع میں بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری . کل ہفتے کو ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اورپہاڑی علاقوں میں سردرہے گا . محکمہ موسمیات کا کہناہے اتوار کے روز ملک کے بیشترعلا قوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علا قوں میں سرد رہے گا . . .

متعلقہ خبریں