عمران خان کوکہاتھا پالیسی تبدیل کرناپڑے گی، پی ٹی آئی کے 90فیصد فیصلے غلط ہوئے،شیرافضل مروت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ عمران خان باہر ہوتے تو فیصلے بھی درست ہوتے۔ پچھلے دو سالوں میں پی ٹی آئی کے 90فیصد فیصلے غلط ہوئے۔ 9مئی کے بعد پاکستان تحریک انصاف کا شیرازہ بکھیرا گیا۔
خیبرپختونخوا کے علاوہ پی ٹی آئی کی سیاسی تنظیم نظر نہیں آرہی ۔ 2سال میں پی ٹی آئی کی قوت مدافعت مزیدبڑھ گئی۔ 26نومبرجیسےواقعہ کی کسی پارٹی کی تربیت نہیں تھی۔
کسی کوتوقع نہیں تھی کہ ایسےحالات بھی ہوسکتےہیں۔ وہ اےبی این نیوز کےپروگرام’’ڈبیٹ @8میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات میں پی ٹی آئی کااپناوجودبرقراررکھنابڑی بات ہے۔
عمران خان پرجتنےکیسزبنائےگئےسارےبوگس ہیں۔ 9مئی اور26نومبرجیسےکیسزبھی عمران خان پربنائےگئے۔ ن لیگ نے ہراس جج کوٹرول کیاجوبانی کی رہائی میں مددگارہوسکتےتھے۔
عدالتوں سےانصاف ملناجتناپہلےآسان تھا اب نہیں ہے۔
ن لیگ نےاپنےرہنماؤں کوبڑی مہارت سےجیل سےرہاکرایا۔ سوال بنتا ہے عمران خان کوکیوں رہائی نہیں مل ر ہی۔ قاضی فائزعیسیٰ ہمارےوکلاکی تضحیک کرتےتھے۔
عمران خان سےکہاتھاہمیں اپنی پالیسی کوتبدیل کرناپڑےگا۔ کسی کوتوقع نہیں تھی کہ ایسےحالات بھی ہوسکتےہیں۔ موجودہ حالات میں پی ٹی آئی کااپناوجودبرقراررکھنابڑی بات ہے۔ بانی پی ٹی آئی پرجتنےکیسزبنائےگئےسارےبوگس ہیں۔
9مئی اور26نومبرجیسےکیسزبھی بانی پی ٹی آئی پربنائےگئے۔ ن لیگ نے ہراس جج کوٹرول کیاجوبانی کی رہائی میں مددگارہوسکتےتھے۔ عدالتوں سےانصاف ملناجتناپہلےآسان تھا اب نہیں ہے۔
ن لیگ نےاپنےرہنماؤں کوبڑی مہارت سےجیل سےرہاکرایا۔ سوال بنتا ہےبانی پی ٹی آئی کوکیوں رہائی نہیں مل ر ہی۔ قاضی فائزعیسیٰ ہمارےوکلاکی تضحیک کرتےتھے۔ بانی پی ٹی آئی سےکہاتھاہمیں اپنی پالیسی کوتبدیل کرناپڑےگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *