پاکستان انٹرنیشنل اسکرین ایوارڈز کی تقریب میں کس شوبز ستارے کو ملا کونسا ایوارڈ؟

دبئی (قدرت روزنامہ)پاکستان انٹرنیشنل ایوارڈز کی تقریب گزشتہ رات دبئی میں منعقد ہوئی جس میں پاکستان کی نامور شوبز شخصیات نے شرکت کی اور ستاروں نے اپنی پرفارمنس سے تقریب میں چار چاند لگادیئے۔

View this post on Instagram

A post shared by afiablogs (@afiablogs)

View this post on Instagram

A post shared by PISA Awards (@pisacompk)

View this post on Instagram

A post shared by PISA Awards (@pisacompk)

اس تقریب میں پاکستان کی شوبز شخصیات کو مختلف ایوارڈز سے نوازا بھی گیا ہے جس میں اس سال یوٹیوبرز اور سوشل میڈیا اسٹارز کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by PISA Awards (@pisacompk)

View this post on Instagram

A post shared by PISA Awards (@pisacompk)

View this post on Instagram

A post shared by PISA Awards (@pisacompk)

View this post on Instagram

A post shared by PISA Awards (@pisacompk)

اس موقع پر اداکارہ سونیا حسین کو بہترین اداکارہ کے ایوارڈ سے نوازا گیا جس کو لیتے ہوئے اداکارہ اپنے ضزبات پر قابو نہیں رکھ سکیں ۔

View this post on Instagram

A post shared by afiablogs (@afiablogs)

اسکے علاوہ پاکستان کے یوٹیوبر ارسلان نصیر کو سوشل میڈیا کے لئے بہترین مواد پیش کرنے پر ایوارڈ دیا گیا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by afiablogs (@afiablogs)