وزیراعلیٰ پنجاب کا جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنما حافظ حسین احمد کے انتقال پراظہار افسوس

لاہور( قدرت روزنامہ ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنما حافظ حسین احمد کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے سوگوار خاندان سے ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے حافظ حسین احمد کی دینی و سیاسی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *