کاسی قبرستان میں 13 لاشیں دفن، ڈاکٹر الیاس، بیٹے اور داماد کو اٹھایا گیا، اس طرح بلوچستان کے حالات درست نہیں ہوں گے: ڈاکٹر مالک بلوچ


کوئٹہ (قدرت روزنامہ)ڈاکٹر مالک بلوچ نے بلوچستان اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ کوئٹہ کے کاسی قبرستان میں 13 افراد کی لاشیں دفنائی گئی ہیں، جبکہ ڈاکٹر الیاس، ان کے بیٹے اور داماد کو اٹھایا گیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس طرح سے بلوچستان کے حالات درست نہیں ہوں گے، اور لاشیں جن کی ہیں انکے لواحقین کے حوالے کی جانی چاہیے تھیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *