سندھ حکومت نے بھی عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا

کراچی(قدرت روزنامہ)سندھ حکومت نے بھی عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق اکتیس مارچ سے دو اپریل تک عام تعطیل ہوگی،پیر کے روز سے بدھ کے روز تک عام تعطیل ہوگی۔تین روز سرکاری و نیم سرکاری ادارے بند رہیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *