پاکستان کے مختلف شہروں میں آج ہفتہ22 مارچ 2025 موسم کیسا رہے گا؟؟؟


اسلام آباد(قدرت روزنامہ)جمعه کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان۔
ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں دن کے اوقات میں گرم رہنے کا امکان۔
نوٹ:آج سے ملک کے میدانی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ۔
گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں مو سم خشک رہا۔تاہم راولاکوٹ میں 01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
آج ریکارڈکئے گئے کم سےکم درجہ حرارت: لہہ منفی05، استور منفی 01اور کالام میں 01 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔
جمعہ (رات) : اسلام آباد اور گردونواح میں موسم خشک رہنے کا امکان۔
ہفتہ کے روز : اسلام آباد اور گردونواح میں موسم خشک جبکہ دن کے اوقات میں گرم رہنے کا امکان۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *