23مارچ کی مناسبت سے آئی ایس پی آر کی جانب سے نغمہ جاری کر دیا گیا


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)23مارچ کی مناسبت سےجوش،جذبےاوریکجہتی سے بھرپور آئی ایس پی آر کی جانب سے نغمہ جاری کردیا گیا۔
آئی ایس پی آر نے تئیس مارچ کےحوالے سےخصوصی ملی نغمہ جاری کردیا۔ ترقی، امن اور استحکام کے پیغام کے ساتھ خصوصی نغمے کے بول ’’میرے محبوب پاکستان،میری جان پاکستان‘‘ ہیں۔
عمران رضا کے لکھےملی نغمے کو مشہور پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے گایا ہے،نئے ملی نغمے کا خصوصی پیغام، ایک دل، ایک جان، ایک پاکستان ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *